1 ستمبر، 2024، 4:55 PM

ایرانی وزارت کھیل و جوانان کی جانب سے رحلت پیغمبر اکرم (ص) کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد

ایرانی وزارت کھیل و جوانان کی جانب سے رحلت پیغمبر اکرم (ص) کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد

وزارت کھیل و نوجوانان کی جانب سے آج صبح پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت، امام حسن مجتبی (ع) اور امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی وزارت کھیل و نوجوانوں کی جانب سے آج صبح پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت، امام حسن مجتبی (ع)  اور امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی، جس میں وزیر کھیل و نوجوانان احمد دنیامالی، والی بال کے قومی کھلاڑیوں، خواتین کی قومی فٹ بال اور فٹسال ٹیموں کے ایک گروپ نے شرکت کی۔

News ID 1926315

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha